آئی ٹی سیکٹرکےفروغ کے لیئے بین الصوبائی فورم کی تشکیل
ستمبر 18, 2019
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کی ہدایت پر آئی ٹی سیکٹر کے فروغ کے لیئے بین الصوبائی فورم تشکیل دیدی گئی۔ وزارت آئی ٹی کی طرف سے جاری کیئے گئے پریس ریلیز کے مطابق وفاقی سیکریٹری برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن شعیب احمد نے[...]