اسلام آباد کا ڈومیسائل سسٹم مزید شفاف اور موثر بنانے پر غور
اکتوبر 3, 2019
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حکومتی اراکین نے ڈومیسائل بنوانے اور حاصل کرنے کے طریقہ کار کو مزید شفاف بنانے پر زور دیا ہے۔ اسمبلی میں بحث کے دوران علی نواز اور راجہ خرم نواز نے یہ انکشاف کیا کہ دیگر شہروں کے باسیوں کو بھی اسلام آباد کا[...]