islamic relief

1000 madrassa schools established

قومی کمیشن برائے انسانی ترقی نے 100 مدرسہ سکولز قائم کر لیئے

ستمبر 8, 2019

اسلام آباد:          نیشنل کمیشن برائے انسانی ترقی نے  'مدرسہ سکول پراجیکٹ'  کے تحت اب تک 100مدرسہ سکولز قائم کر لیئے ہیں۔ اس پراجیکٹ کے تحت مدارس کے طلباء کو معاشرے کے بنیادی ڈھانچے میں لایا جایئگا اور دینوی و دینی علوم کو یکجا کر کے ایک مضبوط نصاب متعارف کرایا[...]