ITP traffic plan for Moharram processions

Traffic route for Ashura Processions

اسلام آباد میں 7محرم کے جلوس کے حوالے سے ٹریفک کیلئے متبادل روٹ جاری

ستمبر 6, 2019

اسلام آباد:        اسلام آباد ٹریفک پولیس نے7 محرم کو نکالے جانے والے دو جلوسوں کے پیش نظر ٹریفک کےلیئے متبادل روٹس جاری کر دیے ہیں۔ پہلا جلوس مغرب کی نماز کے بعد مکان نمبر 818 سیکٹر آئی ٹین فور سے برآمد ہوگا، اور رات کو 10بجے امام بارگاہ موسی کاظم[...]