KPK

ذہنی خلفشار میں مبتلا سیلاب متاثرین کی داد رَسی کیسے کی جائے؟

ستمبر 6, 2022

سمندر کی لہریں جب ساحل سے ٹکرا کر واپس جاتی ہیں تو پیروں کے نیچے سے ریت بھی سرکتی محسوس ہوتی ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم خود کو سرکش لہروں کے حوالے کر دیں اور ڈوب جائیں۔ انسان جب بھی کسی مصیبت سے گزرتا ہے تو[...]

سیلاب 2022: متاثرین میں وبائی امراض بڑھنے لگے

ستمبر 2, 2022

اسلام آباد: ملک بھر میں معمول سے زائد بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث متاثرین میں تیزی سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں۔ صوبہ سندھ، خیبرپختونخواہ اور جنوبی پنجاب کے متاثرین ان وبائی امراض سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ محکمہ صحت نے اعداد و شمار جاری کرتے[...]

سیلاب 2022: برطانوی کمپنی نے پاکستان میں مفت کال اور میسج کی سہولت دے دی

ستمبر 1, 2022

اسلام آباد: برطانیہ کی موبائل نیٹ ورک سروس فراہم کرنے والی کمپنی ای ای لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان میں شدید سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر متاثرہ علاقوں میں مفت کال اور میسج کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ برطانوی کمپنی EEلمیٹڈ کے سی ای او مارک آلیرا نے ملک[...]

وزیراعظم کی ملک بھر میں جمعہ تک مواصلاتی نظام بحال کرنے کی ہدایات

ستمبر 1, 2022

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے سے واپسی پر ایف ڈبلیو او سمیت دیگر اداروں کے نقصانات اور انفراسٹرکچر کی بحالی پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئےفوری اجلاس طلب کیا۔ جس میں ملک بھر میں بجلی، سڑکوں اور[...]

ستمبر 2022: سندھ اور بلوچستان میں معمول سے زائد بارشیں متوقع

اگست 31, 2022

اسلام آباد: اگلے ماہ ستمبر کے مہینے میں صوبہ سندھ اور بلوچستان میں معمول سے زائد بارشوں کی توقع ہے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق سندھ کے ساحلی علاقوں میں نصف ستمبر سے مون سون ہوائیں دوبارہ داخل ہونے کا خدشہ ہے۔ جبکہ اسی دوران ملک کے جنوبی حصے بھی دوبارہ[...]

سیلاب 2022: پیاز اور ٹماٹر کے درآمدی اجازت نامے 24 گھنٹے میں جاری کرنے کا فیصلہ

اگست 31, 2022

اسلام آباد: سندھ اور جنوبی پنجاب میں سیلاب کی وجہ سے پیاز اور ٹماٹر کی پیداوار میں کمی کے باعث  قیمتیں آسمان سے باتیں کرنی لگی ہیں۔ اس گھمبیر صورت حال کے پیش نظر حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پیاز اور ٹماٹر کے درآمدی اجازت نامے ایک روز کے[...]

آئندہ ہفتے ملک کے بیشتر علاقے گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

اگست 30, 2022

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے بروز منگل 30 اگست سے سوموار 5 ستمبر تک ملک کے بیشتر علاقے گرم اور مرطوب رہنے جبکہ چند مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان ہے۔ 30، 31 اگست[...]

سیلاب کی تباہ کاریاں، ملک کو دس ارب ڈالر سے زائد نقصان کا سامنا

اگست 30, 2022

اسلام آباد: پاکستان میں مون سون کی غیرمعمولی بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے پیشِ نظر ملک کو ریکارڈ نقصان کا سامنا ہے۔ اس تباہی اور نقصان کے باعث اب تک 1136 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق اس[...]

پاکستان میں شہرہ آفاق قلعوں اور تاریخی محلات کا سیاحتی منظرنامہ

مئی 9, 2022

پاکستان سیاحتی اعتبار سے برف کی سفید چادر اوڑھے آسمان کو چھوتی چوٹیوں، سرسبز و شاداب میدانوں، قدرتی جھیلوں، آبشاروں، موتی بکھیرتے جھرنوں اور تاریخی مقامات جیسے مغلیہ دور میں جدید فنِ تعمیر کے عکاس قلعوں، محلات اور دیگر سیاحتی مقامات کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنا ایک منفرد[...]