Kurri Model Village

CDA to restart Kurri Model Village Project

کری ماڈل ویلج دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ ، سی ڈی اےکو ایک کھرب روپے کی آمدن متوقع

اگست 20, 2019

اسلام آباد: وفاقی  ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے)  نے کری ماڈل ویلج کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے ادارے کو ایک کھرب روپے کی آمدن متوقع ہے۔ گزشتہ دور حکومت میں اس منصوبے کو اوورسیز پاکستانیوں کے نام سے سیکٹر کے طور پر شروع کیا  گیا[...]