میٹرو بس کرایہ میں ١٠ روپے اضافہ
اگست 21, 2019
لاہور ، راولپنڈی : پنجاب حکومت نے لاہور اور راولپنڈی اسلام آباد کی میٹرو بس سروس کے کرایوں میں ١٠ روپے اضافہ کر دیا ہے ۔ اضافے کے بعد نیا کرایہ ٣٠ روپے ہوگا جسے متعلقہ اداروں سے منظوری کے بعد نافذ العمل کیا جایگا ۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت[...]