ministry of It and communication

آئی ٹی سیکٹرکےفروغ کے لیئے بین الصوبائی فورم کی تشکیل

ستمبر 18, 2019

اسلام آباد:       وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کی ہدایت پر آئی ٹی سیکٹر کے فروغ کے لیئے بین الصوبائی فورم تشکیل دیدی گئی۔ وزارت آئی ٹی کی طرف سے جاری کیئے گئے پریس ریلیز کے مطابق وفاقی سیکریٹری برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن شعیب احمد نے[...]