Multan Development Authority

Multan Development Authority to be digitalized soon

ملتان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو بہت جلد ڈیجیٹل کر دیا جایئگا

ستمبر 27, 2019

ملتان:    ملتان ڈیولپمنٹ اتھارٹی بہت جلد ایک سافٹ ویئر حاصل کرلیگا جس سے ادارہ  مکمل طور پر ڈیجیٹائز ہوجایئگا۔ جس سے ادارے کے تمام دستاویزی اور ترقیاتی امور جدید سسٹم پر منتقل ہو جایئگے۔ یہ  فیصلہ ایم ڈی اے ، اربن یونٹ آئی ٹی سپیشلسٹ عبدالقدیر اور فنانس مینجمنٹ سپیشلسٹ[...]