او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں خام تیل اور گیس دریافت کرلیا
ستمبر 19, 2019
اسلام آباد: چندا ڈی اینڈ پی ایل، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لیمیٹد اور دیگر کمپنیوں کے اشتراک سے کوہاٹ میں خام تیل اور گیس دریافت کر لی گئ ہے۔ یہ چندا آئل فیلڈ میں وارگل فارمیشن سے خام تیل اور گیس کی پہلی دریافت ہے۔ مزکورہ فیلڈ میں ممکنہ[...]