پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی جانب سے سعودی عرب میں ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم
جولائی 6, 2022
پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر کے ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ ترجمان حج مشن کے مطابق بہادر علی نامی پاکستانی حاجی چار ہزار سعودی ریال اور 41 ہزار پاکستانی روپے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور علی حسن گجر کی گاڑی میں بھول گیا تھا۔[...]