Polish javelin thrower Maria

پولینڈ کی جیولین سٹار نے اپنا میڈل بچے کی ہارٹ سرجری کے لیے نیلام کر دیا

اگست 24, 2022

کہتے ہیں نیکی کر دریا میں ڈال، لیکن اگر وہ نیکی دریا سے نکل کر واپس آپ کے ہاتھ میں آ جائے تو کیا ہی بات ہے۔ یہ کوئی مذاق نہیں، نہ ہی کسی فلم کی کہانی ہے۔ بلکہ حال ہی میں اس دنیا میں ہونے والا ایک سچا واقعہ[...]