price hike

مہنگائی کا گذشتہ 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ستمبر 1, 2022

پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں رواں سال گذشتہ پچاس سالہ مہنگائی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال 2023 کے پہلے دو ماہ میں مہنگائی کی شرح 26.1 فیصد رہی جو گذشتہ سال 2022 میں 8.63 فیصد تھی۔ معاشی[...]