provincial development working party

Development projects in Punjab

پنجاب میں تین بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

اگست 28, 2019

لاہور: پنجاب کی صوبائی ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے مختلف شعبوں میں تین ترقیاتی سکیموں کی منظوری دے دی۔ ان منصوبوں پر 998.5348 ملین روپے کی لاگت آئے گی۔ یہ منظوری صوبائی ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کے گیارھویں اجلاس میں ہوئی، جس کی صدارت چیرمین پی اینڈ ڈی بورڈ حبیب الرحمن گیلانی[...]