Punjab Excise and Taxation

Punjab Property Tax

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس کی معافی

اگست 23, 2019

اسلام آباد: گورنر پنجاب نے صوبے میں پراپرٹی ٹیکس کی معافی کی اجازت دیدی ہے، جس کے بعد سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ۲۰۱۳میں پنجاب نے پراپرٹی ٹیکس میں سو فیصد اضافہ کیا تھا مگر یکمشت لاگو کرنے کی بجائے[...]