qasoor

پنجاب حکومت کا صاف پانی کے ایک ہزار مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

اگست 24, 2022

وزیر ہاؤسنگ میاں اسلم اقبال نے ایک اجلاس کے دوران خطاب میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی اور 2 ماہ میں پانی کے ایک ہزار مراکز قائم کرنےکی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو صاف اور محفوظ پانی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔  [...]