qist

پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

ستمبر 1, 2022

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے تحت 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ہے۔ یہ قسط آئی ایم ایف بورڈ نے ساتواں اور آٹھواں جائزہ مکمل ہونے پر جاری کی ہے۔[...]