railway

تعمیرات میں پتھر کا استعمال، خوبصورتی اور مضبوطی کا امتزاج

جولائی 26, 2022

تعمیراتی میدان میں جہاں جدت اور معیار کی بلندیاں قابلِ ستائش ہیں وہاں آج بھی عمارتوں اور گھروں کی تعمیر میں پتھر کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ پتھر چٹانوں سے نکلتے ہیں اور چٹانیں زمین کی مخلتف سطح سے بنتی ہیں۔ پتھروں کی کوئی خاص شکل اور کیمیائی ساخت[...]