rain water

بھارت نے ہمیشہ کی طرح دریا میں پانی چھوڑ دیا، راوی میں سیلاب کی وارننگ جاری

اگست 17, 2022

محکمہ موسمیات کے مطابق بھارت نے اُجھ بیراج سے 1,71,797 کیوسک پانی چھوڑ دیا ہے جس کے باعث دریائے راوی میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ ڈیزاسٹر اینڈ مینیجمنٹ اتھارٹی پنجاب کی طرف سے جاری کردہ وارننگ کے مطابق اُجھ بیراج سے 1530 پی ایس ٹی پر[...]