regional cooperation

پشاور-کابل موٹروے کا قیام متفقہ طور پر منظور

ستمبر 13, 2019

اسلام آباد:                   چین، پاکستان اور افغانستان سی پیک کے تحت پشاور-کابل موٹروے بنانے پر متفق ہوگئے ہیں۔ یہ فیصلہ اسلام آباد میں تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں ہوا۔ ذرائع کے مطابق تینوں شرکاء نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد پیدا  ہونے والی صورتحال پر  [...]