registration of schools

راولپنڈی میں ٣٤۳ نئے پرایئوٹ سکولز کھولنے کی اجازت

اگست 21, 2019

راولپنڈی :   ڈسٹرکٹ ایجوکیشن رجسٹریشن کمیٹی  نے ضلع بھر میں ٣٤٣ نئے پرائیویٹ سکولز کھولنے کی اجازت دے دی ۔ اس کے ساتھ ساتھ ان تمام سکولز کے لئے نئی رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی ۔ذرائع کے مطابق ٢٤٣ نئے سکولز ،جبکے ١٠٠ موجودہ سکولز کی رجسٹریشن کی مدت[...]