renovation in D-12

D-12 renovation work by CDA

ڈی-12 میں تعمیر و بحالی کا کام شروع

اگست 29, 2019

اسلام آباد: مشینری پول آرگناَئزیشن ڈائریکٹوریٹ اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ڈی-12کے تمام مرکزی اور سروس روڈز پر تعمیر و بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔  چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے D-12کا دورہ کرنے کے بعد حکم صادر کیا تھا کے انجینیرنگ ونگ تمام شاہراہوں[...]