sadpara

کے ٹو کا حُسن، کچرے سے ماند پڑنے لگا

اگست 24, 2022

کمرشل سرگرمیوں اور غیر پیشہ ورانہ رسائی کی وجہ سے پاکستان کی سب سے اونچی اور دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کچرے کا پہاڑ بنتی جا رہی ہے۔ ہر کوہ پیما کے لیے کم از کم 2 پانی کی بوتلیں، خیمے، خوراک اور 2 افراد پر مشتمل[...]