sanat o tijarat

پنجاب میں سیر و سیاحت کے فروغ کیلئے حکومتی و نجی ورکنگ گروپ تشکیل

اگست 25, 2022

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کے زیرِ صدارت پنجاب بورڈ برائے سرمایہ کاری و تجارت کے زیر اہتمام سیاحت کے فروغ کیلئے پبلک پرائیویٹ مکالمہ کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب میں سیرو سیاحت کے فروغ اور مستحکم معیشت پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں محکمہ[...]