sevage system

کراچی میں پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد

اگست 22, 2022

کمشنر کراچی کی جانب سے شہرِ قائد میں پلاسٹک بیگز پر آئندہ دو ماہ کے لیے مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت پلاسٹک بیگز بنانے، فروخت کرنے، خریدنے اور استعمال کرنے پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد کی گئی ہے جس کے تحت[...]