shahzain and suleman

میرا شہر میری ذمہ داری، اسلام آباد کے دو ننھے بھائیوں کی بڑی کاوش

اگست 31, 2022

ننھے شاہزین اور سلیمان ایک دن اپنے شہر اسلام آباد میں واقع ایک پارک کی سیر کو گئے۔ ان کا ارادہ تھا کہ ہم وہاں جا کے خوب کھیلیں گے۔ اور پورے پارک کی سیر کے بعد شام میں گھر واپس آئیں گے۔ لیکن وہاں جا کر وہ بہت حیران[...]