پاکستان 2022میں پہلا خلا باز خلاء میں بھیجے گا
ستمبر 21, 2019
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان 2022میں پہلا خلا باز خلا ءمیں بھیجے گا۔ اس خلائی مشن میں چین پاکستان کی مدد اور رہنمائی کریگا۔ ایک پرائویٹ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر نے بتایا کہ اس سلسلے[...]