stock exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے رئیل اسٹیٹ کو سیکٹر قرار دے دیا

اگست 10, 2022

اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی طرف سے جاری ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایسی پراپرٹی کمپنیاں جو رئیل اسٹیٹ لسٹڈ کمپنیوں کے زمرے میں نہیں آتیں، ان  کے لیے "پراپرٹی" کے نام سے ایک نیا سیکٹر شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سیکٹر کے شامل[...]