study

شہر یا دیہات، کہاں فائدے کہاں نقصانات؟

اگست 10, 2022

سرسبز لہلہاتے کھیت کھلیان، پرندوں کی چہچہاہٹ، صاف ماحول اور شفاف آب و ہوا۔ دور کہیں چلتی چکی کی آواز، درختوں میں جھولوں پر کھیلتے بچے، گھر کے صحن میں آگ جلاتی خواتین کی کھنکتی چوڑیاں اور لسی بلورتی دادی اماں۔ یہ دیہی زندگی کی وہ خصوصیات ہیں جو سکون[...]