طورخم بارڈر دن رات کھلا رکھنے پر اتفاق
ستمبر 13, 2019
پشاور: کے پی حکومت نے پاک-افغان بارڈر چوبیس گھنٹے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد علاقائی ٹریڈ اور کامرس کو فروغ دینا اور دیرپا امن کو یقینی بنانا ہے۔ کے پی کےوزیر اعلی محمود خان نے اس سلسلے میں ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں طورخم بارڈر[...]