tourism policy of punjab

Punjab First tourism policy approved

پنجاب کی پہلی سیاحتی پالیسی منظور

ستمبر 5, 2019

لاہور:    پنجاب کابینہ نے صوبے کی پہلی سیاحتی پالیسی کو منظور کرلیا ہے جس کا اگلے مہینے اعلان کر دیا جائیگا۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک موبائل ایپلی کیشن بھی متعارف کرائی جائیگی جو سیاحوں کی معاونت کریگی۔ یہ بات چیف منسٹر کی اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی میٹنگ کے دوران[...]