TRANSFER

سی ڈی اے کا پلاٹس کی ٹرانسفر کے روایتی طریقہ کار پر پابندی کا فیصلہ

مئی 9, 2022

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پلاٹس کی ٹرانسفر کے روایتی طریقہ کار پر پابندی کا فیصلہ کرتے ہوئے احکامات جاری کیے ہیں کہ 16 مئی کے بعد پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق تمام فائلیں نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی[...]