گوادرپورٹ ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے کھول دیا گیا
اکتوبر 2, 2019
اسلام آباد: گوادر پورٹ کو ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے باقائدہ طور پر کھول دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں پہلا جہاز اگلے ہفتے پہنچے گا۔ وزارت آبی امور کے مطابق افغان ٹریڈ ٹرانزٹ ماڈیول میں چند ضروری تبدیلیوں کی ضرورت تھی جسکو ٹرائل کیا گیا اور اب[...]