ترکی پاکستان کی سیاحت اورہوٹل انڈسٹری کے فروغ کیلئے سنٹر بنائے گا
ستمبر 23, 2019
اسلام آباد: ترکی پاکستان کی ٹورزم اور ہوٹل انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے سکلز ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کا بہت جلد آغاز کریگا۔ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نینشل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن ڈاکٹر ناصر خان کے مطابق اس سلسلے میں ہوٹل اور تعمیر کے شعبے کے فروغ کیلئے ایک شاندار سینٹر اف ایکسیلنس[...]