اسلام آباد کی چار جامعات دنیا کی ٹاپ 1000میں شامل
ستمبر 19, 2019
پاکستان کی چار جامعات دنیا کی ٹاپ 1000جامعات میں جگہ بنا چکی ھیں، اور چاروں وفاقی دارالحکومت کی یونیورسٹیاں ہیں۔ ان جامعات میں قائد اعظم یونیورسٹی، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، کومسیٹس یونیورسٹی اور نیشنل یونیورسٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شامل ہیں۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی طرف سے جاری کی گئی رینکنگ[...]