unregistered housing societies

unregistered housing schemes identified by FIA

پاکستان میں 6072 ہاوسنگ سوسایٹیز رجسٹرڈ نہیں ہیں، ایف آی اے

ستمبر 2, 2019

اسلام آباد:       وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے جمع کیے گئے فارنزک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 3720رجسٹرڈ جبکہ 6072 ان رجسٹرڈ ہاوسنگ سکیمز ہیں۔ کل تعداد کے 1716نے رجسٹریشن کےلیئے درخواست جمع کر رکھی ہے۔ ادارے نے بتایا کے نیب نے اسلام آباد میں 43میں سے 32کوآپریٹو سوسایئٹیز کے خلاف انکوائری[...]