Women Empowerment

نامور خاتون پاکستانی شیف نے لندن کے مشہور مقام پر جدید کیفے کھول لیا

اگست 2, 2022

لندن: ایک پاکستانی خاتون فوربس کی مشہور شیف نے گورڈن رمسے کی کُلنری اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد لندن کے ماربل آرچ میں سب سے زیادہ مطلوب اور تاریخی مقامات میں سے ایک پر اپنا نیا جدید کیفے ریستوران کھولا ہے۔ اس برانڈ کی بنیاد فوربس 30 انڈر[...]