wood

کمرے میں موجود ستون یا شہتیر کو کیسے چُھپایا جائے؟

اگست 2, 2022

تعمیرات میں اکثر چھت یا دیواروں کی مضبوطی اور سہارے کے لیے شہتیر اور ستون تعمیر کیے جاتے ہیں۔ لیکن یہ شہتیر اور ستون اکثر و بیشتر گھر والوں کے پسندیدہ نہیں ہوتے۔ کیونکہ وہ دیکھنے میں اچھے نظر نہیں آتے اور کمرے میں ایک اضافی تعمیر کی طرح دکھائی[...]

بچ جانے والے تعمیراتی مٹیریل کا کیا کریں؟

اگست 1, 2022

تعمیراتی منصوبے پر کام شروع کرنے کے لیے مٹیریل کی دستیابی ضروری ہے۔ تعمیراتی منصوبہ نیا ہو یا پھر مرمتی ،کمرشل ہوں یا انفرادی ہو۔ ہر طرح کا ضروری مٹیریل نیز ڈیزائننگ مٹیریل کا حصول ممکن بنایا جاتا ہے اور تعمیر کا آغاز کیا جاتا ہے۔ کوئی بھی منصوبہ یا[...]

دفتری امور میں کاغذ کا کم استعمال کیسے ممکن؟

جون 23, 2022

پنسل پکڑ کر سیکھنے سے لے کر عمر کے آخری حصے تک ہم کسی نہ کسی طرح کاغذ سے جُڑے ہیں۔ الف، ب سے شروع ہونے والی زندگی کی کہانی اخبارات یا کتابیں ہاتھ میں لیے اختتام کی طرف بڑھتی ہے۔ قاعدے، نصابی کتب، اسناد، رسائل، اخبارات، دفتری امور میں[...]

فولڈنگ ڈورز کی اقسام، فوائد اور نقصانات

جون 22, 2022

گھر کی تعمیر میں سب سے زیادہ اہمیت حاصل کرنے والی اشیاء میں دروازوں کا نام آتا ہے جو ہماری آمدورفت کا ذریعہ ہوتے ہیں اور سب سے زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں۔ اسی لیے ان کی ساخت، ڈیزائن اور طرز پر بہت غور و فکر کیا جاتا ہے۔ پرانے[...]

بہترین تعمیراتی مٹیریل خریدنے سے قبل کن پہلوؤں کو مدِنظر رکھنا ضروری ہے؟

مئی 17, 2022

بہتر سے بہترین کی تلاش نے زمانہ قدیم کے انسان کو آج کے ترقی یافتہ دور میں دھکیل دیا ہے اور پیدا ہونے سے لے کر مرتے دم تک انسان ترقی کی اسدوڑ میں خود کو غیر دانستہ طور پر شامل رکھتا ہے۔ تعمیراتی شعبے میں آج تک جتنی بھی[...]

تعمیرات میں استعمال ہونے والے جدید میٹیریل

مئی 9, 2022

شعبہ تعمیرات میں جہاں پائیداری کے معیار ترقی پا رہے ہیں وہیں جدید بنیادوں پر استوار تعمیراتی میٹیریل اور ڈیزائیننگ نے صارفین کو حیرت کے سمندر میں غوطے کھانے پر مجبور کر دیا ہے۔ جدید میٹیریل اور ڈیزائن کے لیے ضروری ہے کہ انہیں نئے طریقوں کو اختیار کرتے ہوئے[...]