پاکستان کےصرف کمرشل ریئل اسٹیٹ کی ویلیوتقریبا ایک ٹریلین ڈالر ہے، آئی ایس ای ریٹ
اکتوبر 22, 2019
اسلام آباد: پاکستان کے لئے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر پیٹچموتھو ایلنگووان نے ملک کی معیشت میں بہتری لانے کیلئے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی صلاحیت کے بارے میں بریفنگ لینے کے لئے آئی ایس ای ریٹ کا دورہ کیا۔ کنٹری ہیڈ کا آئی ایس ای آر ای آئی ٹی[...]