مون سون سیزن میں گھر کی سجاوٹ اور اس کے اثرات

اگست 11, 2022

کہتے ہیں دل کا موسم اچھا ہو تو سب ہی سیزن اچھے لگتے ہیں۔  یہ بھی حقیقت ہے کہ باہر کا موسم مزاج بدلنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن وہ کون سا موسم ہے جس سے متاثر ہو کر آپ اپنے ارد گرد کے ماحول کو رنگوں اور[...]

روپے کے لئے ایک اور اچھا روز، ڈالر تین روپے تین پیسے گر گیا

اگست 11, 2022

اسلام آباد: روپیہ ترقی کی اڑان جاری رکھنے میں آج بھی کامیاب رہا۔ ڈالر کی قیمت میں تین روپے تین پیسے کمی واقع ہوئی۔ مرکزی بنک کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر میں 1.38 فیصد کمی واقع ہوئی۔ ڈالر[...]

ایشیا پاک انویسٹمنٹ کمپنی نے لوٹے کیمیکل پاکستان کمپنی کے 75 فیصد شئیر خرید لیے

اگست 11, 2022

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے بڑی خبر، ایشیا پاک انویسٹمنٹ کمپنی نے لوٹے کمیکل پاکستان کمپنی خرید لی۔ ایشیا پاک انوسٹمنٹ کمپنی کے آفر منیجر ٹاپ لائن سیکوریٹیز کا کہنا تھا کہ ایشیا پاک کمپنی نے لوٹے کیمیکل کمپنی کے ایک ارب تیرہ کروڑ اٹھاون لاکھ سے زائد مالیت کے[...]

میرا پاکستان میرا گھر ہاوسنگ اسکیم، عوام 135 ارب روپے کے قرضوں کے منتظر

اگست 11, 2022

اسلام آباد: میرا پاکستان میرا گھر ہاؤسنگ اسکیم کے تحت اسٹیٹ بینک کی جانب سے اب تک 100 ارب روپے کے قرضے جاری کیے جا چکے ہیں۔ اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 30 جون 2022 تک میرا پاکستان میرا گھر اسکیم کے تحت 514 ارب[...]

پی ٹی اے نے غیرضروری اشتہارات سے چھٹکارا ممکن بنا دیا

اگست 11, 2022

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیرضروری اشتہارات سے تنگ صارفین کے لیے نئی سروس متعارف کروا دی۔ اس سروس کے تحت صارفین غیرمطلوبہ تشہیری پیغامات کو بلاک کرنے کے لیے اپنا موبائل نمبر "ڈوناٹ کال رجسٹر "میں درج کروا سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے[...]

بینک نہ جائیں، گھر بیٹھے اکاونٹ چلائیں، آسان موبائل اکاؤنٹ کی آگاہی مہم شروع

اگست 11, 2022

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے گھر بیٹھے بینکاری نہایت آسان بنا دی، آسان موبائل اکاؤنٹ متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بنک آف پاکستان، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور برطانیہ کے فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (ایف سی ڈی او) نے مل کر آسان موبائل[...]

درآمدی ایندھن سے چھٹکارا، حکومت کا 14000 میگاواٹ کے سولر منصوبے لگانے کا فیصلہ 

اگست 11, 2022

اسلام آباد: رواں برس ڈالر کی قدر میں اضافہ اور کوئلہ سمیت درآمدی ایندھن کی بڑھتی قیمتوں نے حکومت کو بڑا فیصلہ کرنے پرمجبور کر دیا۔ آنے والوں برسوں میں سولر پر زیادہ انحصار کرنے کے لیے آئندہ چند ماہ میں 14000 میگاواٹ کے سولر منصوبے شروع کیے جائیں گے۔[...]

شدید مون سون ہوائیں ملک میں داخل، اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ

اگست 11, 2022

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق 10 اگست بروز بدھ سے مون سون کے پیشِ نظر ملک میں شدید ہوائیں داخل ہونے اور لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ ہے۔   مون سون سیزن اپنے جوبن پر ہے۔ اور یہی وہ موسم ہے[...]

کیپٹن (ر) عثمان کو بطور چیئرمین سی ڈی اے اور کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا

اگست 11, 2022

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کیپٹن (ر) محمد عثمان کو کمشنر اسلام آباد اور وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چئیرمین کے طور پر تعینات کر دیا۔ کیپٹن (ر) محمد عثمان فی الحال بطور کمشنر لاہور خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور آئندہ چند دنوں میں[...]

راول ڈیم فلائی اوور رواں ہفتے عوام کے لیے کھولے جانے کا امکان

اگست 10, 2022

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا کہنا ہے کہ راول ڈیم فلائی اوور کی تکمیل حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور یہ منصوبہ رواں ہفتے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ سی ڈی اے حکام کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ[...]