بلوچستان میں ایک ارب روپے کی لاگت سے ماحول دوست ریزارٹس کی تعمیر کا منصوبہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے ایک ارب روپے کی لاگت سے ماحول دوست ریزارٹس کی تعمیر کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے تاکہ بین الاقوامی سیاحوں کو بلوچستان کی ساحلی پٹی کی سیاحتی خوبصورتی سے روشناس کرایا جا سکے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ابتدائی طور پر بلوچستان کی ساحلی پٹی پر منتخب چھ علاقوں بشمول کنڈ ملیر، اورمارا، اور جیوانی پر ایک ارب چھ کروڑ نوے لاکھ روپے کی لاگت سے سیاحوں کے لیے عارضی رہائش کے یہ منصوبے تعمیر کیے جا رہے ہیں۔

بلوچستان حکومت کے مطابق ساحلی پٹی پر 25 کروڑ روپے کی لاگت سے بیچ پارک بھی تعمیر کیے جائیں گے۔ یاد رہے کہ صوبہ بلوچستان کے ساتھ سمندر کی ساحلی پٹی 750 کلومیٹر طویل ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top