پاکستان کی پہلی پلاسٹک روڈ کا افتتاح کردیا گیا

اسلام آباد: اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی ماحول دوست پلاسٹک روڈ کا افتتاح کردیا گیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس سڑک کی تیاری میں ری سائیکل شدہ پلاسٹک کا استعمال کیا گیا ہے اور یہ کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور نیشنل انکیوبیشن سینٹر کا مشترکہ منصوبہ ہے۔

اس سڑک کا افتتاح کل (بروز پیر) وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے کیا گیا۔

اس سڑک کی کُل لمبائی ایک کلومیٹر ہے اور یہ اسلام آباد کو ایک ماحول دوست شہر بنانے کے بہت سے اقدامات میں سے ایک اقدام ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top