وزیراعظم نے جاؤبیلہ سڑک کی تعمیر کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے علاقے جھل میں جاؤبیلہ سڑک کی تعمیر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ کم لاگت میں سڑکوں کی تعمیر کا سلسلہ ملک بھر میں جاری ہے۔  انہوں نے کہا کہ چار رویہ سڑک کی تعمیر میں فی کلومیٹر 20 کروڑ روپے کی بچت ہورہی ہے۔

سندھ میں آباد ی زیادہ اور وہاں کے لوگوں میں غربت ہے۔ سندھ اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں ترقیاتی کام کرائیں گے۔ ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کرنا ہے تو تمام علاقوں پر توجہ دینا ہوگی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top