نیو ماڈل ٹاؤن، *گیلانی اسٹریٹ* کے پُرامن اور پُرکشش علاقے میں *4 مرلہ (900 اسکوائر فٹ)* کا بہترین رہائشی پلاٹ دستیاب ہے۔ پلاٹ کا *فرنٹ 35 فٹ* ہے اور *گلی پکی ہے جو 16 فٹ* چوڑی ہے۔ یہ جگہ رہائش یا سرمایہ کاری دونوں کے لیے بہترین موقع ہے۔
💰 *قیمت: 44 لاکھ (قابلِ مذاکرات)*
📞 *رابطہ کریں:*
📱 0346-6860967