Categories: Technology

اٹک میں 254 منصوبوں کے ٹینڈر منسوخ

ٹیکسلا:ڈپٹی کمشنر اٹک نےمنگل کو اربوں روپے لاگت کے منصوبوں کوقاعدے کی خلاف ورزی کی رپورٹس کی بنا پرمنسوخ کردیا۔ ذرائع کے مطابق  ڈسٹرک کونسل  کےکچھ ٹھیکیداروں نے  ڈپٹی کمشنر عشرت اللہ خان کو شکایات درج کروائی تھی کہ ان منصوبوں میں قاعدے  اور میرٹ کی خلاف ورزی کی گئی تھی

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

شکایت میں درج کیا گیا تھا کہ  جس دن ٹینڈر منظور کیے گئے اس دن ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر  موقع پر موجود نہیں تھے اور تمام عمل ان کی غیر موجود گی میں کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر  کی ہدایات پر ہونے والی تحقیقات میں  واضح غلطیاں سامنے آئی جس پر ڈپٹی کمشنر نے تمام ٹینڈر زکو منسوخ کردیا۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago