چاند پر اگلا قدم 2024 میں رکھے جانے کی تیاری

قدرت کی تخلیق کردہ کائنات میں جتنی اہمیت چاند کو حاصل ہے اتنی کسی شے کو نہیں۔ چاند سے باتیں کرنے سے لے کر تسخیر کرنے تک انسان نے اسے بےحد اہمیت دی ہے۔ محبت کا رنگ ہو یا اداسی کا پہر، چاند ہی توجہ کا مرکز بنتا ہے۔ رات کے کسی بھی پہر بچوں کی دلچسپی سے لے کر سوچوں میں غرق بڑوں کی نظروں کا محور چاند ہی تو ہوتا ہے۔ شاعروں نے ہمیشہ محبوب کے حُسن سے تشبیہ دے کر اپنے نظموں اور غزلوں میں چاند کا نام استعمال کیا۔ چکور وہ پرندہ ہے جس نے ہمیشہ چاند سے محبت کی اور اس تک پہنچنے کی خاطر میلوں سفر کیا۔ لیکن ذی شعور انسان نے اس پر قدم رکھ کر اسے تسخیر کیا۔ اور آج بھی تسخیر کا یہ عمل جاری و ساری ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے حال ہی میں ایک ایسا طاقت ور راکٹ تیار کیا ہے جو چاند پر بھیجا جائے گا۔     چاند پر جانے کی خواہش جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ نیل آرمسٹرانگ وہ پہلے امریکی خلا باز[...]

بیڈروم اور سٹوڈیو اپارٹمنٹ میں فرق، فائدے اور نقصانات

صحیح گھر کی تلاش بلاشبہ ایک پریشانی ہے اور حاصل ہونے کے بعد شفٹ ہونے تک ایک معمہ۔ زیادہ الجھن تب پیدا ہوتی ہے جب آپ کو محدود بجٹ میں شہر کے کسی اچھے علاقے اور اچھے گھر کی تلاش ہو۔ لیکن اگر آپ اکیلے[...]

امارات گروپ نے اسلام آباد ڈاؤن ٹاؤن میں گرینڈ بازار کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

اعلیٰ شہرت کے حامل ڈویلپر اینڈ بلڈر امارات گروپ نے دورِ جدید کی طرزِ تعمیر اور ثقافتی رنگوں کو اپنے اندر سموئے اسلام آباد ڈاؤن ٹاؤن میں گرینڈ بازار کا باقاعدہ طور پر سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔ امارات گروپ کا یہ منفرد پراجیکٹ وفاقی[...]

تعمیراتی سیکٹر میں سٹین لیس سٹیل کا استعمال

ترقی کی جانب رواں دواں تعمیراتی سیکٹر میں سٹیل لیس سٹیل کو خاصی اہمیت حاصل ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں سٹین لیس سٹیل کی مانگ میں واضح اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔  نوے کی دہائی سے آغاز لینے والے اس مٹیریل کو تعمیرات میں مضبوطی[...]

آسان موبائل اکاؤنٹ، کاروباری اور گھریلو خواتین کے لیے خوشخبری

کسی بھی قوم، ملک اور معاشرے میں خواتین کے وجود اور کردار سے انکار ممکن نہیں۔ ہماری تاریخ بہادر اور محنتی خواتین کے قصوں اور داستانوں سے بھری پڑی ہے۔  مردوں کے شانہ بشانہ چلتی خواتین نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ دورِ حاضر[...]

مون سون سیزن میں گھر کی سجاوٹ اور اس کے اثرات

کہتے ہیں دل کا موسم اچھا ہو تو سب ہی سیزن اچھے لگتے ہیں۔  یہ بھی حقیقت ہے کہ باہر کا موسم مزاج بدلنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن وہ کون سا موسم ہے جس سے متاثر ہو کر آپ اپنے ارد گرد کے ماحول کو رنگوں اور سجاوٹ سے بدل دیتے ہیں؟ برسات کا موسم کسی کو بہت اداس اور کسی کو بہت خوش کر دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مخلتف افراد اپنے موڈ کے مطابق رویہ اپناتے ہیں۔ کچھ لوگ بہت اچھا کھانا بناتے ہیں، میوزک سنتے ہیں۔ اور کچھ لوگ گھر کی سجاوٹ کے نئے نئے انداز ڈھونڈ کر اسے اور دیدہ زیب بناتے ہیں۔ اگر آپ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہے جو تزئین و آرائش کے شوقین ہیں اور گھر کی سجاوٹ میں بھرپور حصہ لیتے ہیں تو آج ہم مون سون کے موجودہ سیزن کے مطابق گھر کی سجاوٹ کو مزید نکھارنے سے متعلق کچھ تجاویز پر غور کرتے ہیں۔     مون سون کا آغاز اللہ رب العزت نے پاکستان کو سردی، گرمی، بہار اور خزاں جیسے خوبصورت[...]

شہر یا دیہات، کہاں فائدے کہاں نقصانات؟

سرسبز لہلہاتے کھیت کھلیان، پرندوں کی چہچہاہٹ، صاف ماحول اور شفاف آب و ہوا۔ دور کہیں چلتی چکی کی آواز، درختوں میں جھولوں پر کھیلتے بچے، گھر کے صحن میں آگ جلاتی خواتین کی کھنکتی چوڑیاں اور لسی بلورتی دادی اماں۔ یہ دیہی زندگی کی[...]

گرینڈ بازار، جدت اور ثقافت کا حسین امتزاج

دورِ جدید میں جہاں طرح طرح کے شاپنگ مالز کی تعمیرات جاری ہیں وہاں ثقافتی رنگوں کو اپنے اندر سمویا ہوا گرینڈ بازار آج لانچ کر دیا گیا۔ آئیے اس کی تفصیلات کے بارے میں آپ کو آگاہ کرتے ہیں۔ امارات گروپ کا یہ منفرد[...]

ریئل اسٹیٹ سیکٹر پر ٹیکنالوجی کے اثرات

دنیا کی ہر صنعت تکنیکی ترقی کی وجہ سے تبدیلیوں کا سامنا کر رہی ہے۔ اور رئیل اسٹیٹ بھی اس سے مختلف نہیں ہے۔ رئیل اسٹیٹ سے وابستہ ہر عمل اب ٹیکنالوجی کے آس پاس گھومتا نظر آ رہا ہے۔  گھر کی تلاش کے آغاز[...]

ایک اچھے آرکیٹیکٹ کی پہچان کیا ہے؟

کسی بھی شعبے سے منسلک افراد کی پہچان ان کے کام کی مہارت سے ہوتی ہے۔ کام کرنے کے انداز و اطوار اسے باقی ساتھی ماہرین سے منفرد بناتے ہیں۔ اور وہ اپنے شعبے میں ایک نمایاں مقام حاصل کرتا ہے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی[...]