Categories: Technology

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے50 لاکھ روپے کی ترقیاتی اسکیموں کی منظوری چیف انجینئر کے سپرد کردی

لاہور:ایل ڈی اے کی حالیہ گورننگ باڈی کی میٹنگ میں میں دو اہم فیصلے کیے گئے ،50لاکھ روپے تک کی ترقیاتی سکیموں  کی منظوری کا اختیار اب چیف انجینئر ایل ڈ ی اے  کے سپرد کر دیا گیا ہے، 50 لاکھ روپے کی تمام اسکیمیں چیف انجینئر خود پاس کرے گا۔ایل ڈی اے میں تقرر و تبادلوں کا اختیار ایچ آر کمیٹی سے واپس لے کر ،ڈی جی ایل ڈی اے کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کہ یہ دونوں تجاویز ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کی حالیہ میٹنگ کے ایجنڈے میں شامل تھیں۔ جس میں 25 لاکھ روپے تک سکیموں کی منظوری کا اختیار چیف انجینئر کو دینے کی تجویز رکھی گئی تھی ۔جس کو سیکرٹری ہاوسنگ کی تجویز پر 50 لاکھ روپے تک کر دیا گیا ہےجس کے بعد چیف انجینئرایل ڈی اے 50 لاکھ روپے تک کی ترقیاتی اسکیموں کی کی منظوری خود دیکھ سکے گا ۔ اس سے پہلے اسی طرح گورننگ باڈی نے سابقہ ڈی جی جی آمنہ عمران خان سے تقرروتبادلوں کا اختیار لیکر ایچ آر کمیٹی کے حوالے کیا تھا۔اب دوبارہ ایچ آر کمیٹی سے یہ اختیار لے کر ڈی جی ایل ڈی اے کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago