Categories: Technology

ملتان میں غیر قانونی تعمیرات کے  خلاف گرینڈ آپریشن

ملتان میں ایم ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ۔ آپریشن کے دوران ایم ڈی اے  انفورسمنٹ تیم نے 40 غیر قانونی دکانیں مسمار کردی ۔ ان کے علاوہ ایک پلازے کو بھی منہدم کردیا گیا۔ آپریشن  سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ ایم ڈی اے  کی نگرانی میں ہوا ۔ایم ڈی اے کی ٹیم نے

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ملتان بائی پاس روڈ نزد ہیڈ نو بہار محمد کامران کے غیر قانونی خفیہ طور پر زیر تعمیر پلازہ کا مین گیٹ ،دیواراور 40 دکانوں کی بنیادیں گرا دی گئیں ،ملتان بائی پاس روڈ نزد ہیڈ نو بہار میں غیر قانونی تعمیر شدہ دکان کو بھی گرا دیا گیا۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago