Categories: Technology

ملک بھر کےتاجروں نے 3 روزہ ہڑتال کا اعلان کیاہے

 ذرائع کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران کے مختلف  گروپش نے اتفاق رائے سے 13 جولائی کو شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔  ہڑتال کا اعلان  حالیہ بجٹ میں عائد کیے گئے ٹیکسوں کی وجہ سے کیا گیا ہے۔  تاجر وں نے ٹیکسوں کی واپسی تک مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تاجروں کا اس سلسلے میں یہ بیانیہ ہے کہ ایف بی آر نے ہماری استعداد سے بڑھ کر ٹیکس عائد کیے ہیں  جو کہ نا انصافی ہے۔مطالبات کی منظوری نہ ہونے کی صورت میں 13 جولائی کو شٹر ڈاون ہڑتال کی جائے گی۔

مطالبات پر مذاکرات کامیاب نہ ہونے کی صورت میں ہڑتال غیر معینہ مدت تک جاری رکھے جائے گی  ۔ہڑتال کا فیصلہ کراچی بھر کی تاجر تنظیموں اور 1140 مارکیٹوں کے نمائندوں نے مشاورت سے کیا  گیا ہے۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago