Categories: Technology

شہید ملت روڈ پر انڈر پاسز کی تعمیر  اگست کے آخر تک مکمل ہو جائے گی

کراچی: شہید ملت روڈ پر انڈر پاسز کی تعمیر  تکمیل کے حتمی مراحل میں ہے۔ طارق روڈ پر تعمیر کیے جانے والے  سگنل انڈر پاس  کا 85 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔اس  انڈر پاس کو اگست کے آخر یا ستمبر کے شروع میں باقاعدہ ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔دوسرا انڈر پاس حیدر علی روڈ سگنل پر تعمیر کیا جارہا ہے اور  اس انڈر پاس کا بھی 75 فیصد تک کام مکمل ہو چکا ہے۔اس انڈر پاس کو اکتوبر کے آغاز تک  ٹریفک کے لیے کھول دیا جائےگا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

حیدر علی روڈ سگنل پر کل لاگت 65 کروڑ 80 لاکھ  روپے ہے۔ جبکہ طارق روڈ انڈر پاس پرمنصبوبے کی لاگت کا تخمینہ 65 کروڑ 80 لاکھ روپے ہے۔ ان منصوبوں کے  لیے فنڈز حکومت سندھ فراہم کر رہی ہے۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago